ایکنا نیوز- خبررساں ادارے rasid.co»،کے مطابق خرطوم میں بین الاقوامی کتب نمائش آج سے منعقد ہورہی ہے
کتب نمایش میں مصر اور سعودی عرب سمیت مختلف ممالک شامل ہیں۔
اس نمایش میں سعودی اسٹال پر پانچ ہزار قرآنی نسخے مفت تقسیم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
نمایش کے ہمراہ «ترجمے میں اصطلاحات اور مفاہیم کا درست استعمال» سیمینار بھی منعقد ہوگا
سیمینار جمعرات کو دن کے دو بجے نمایش کے ہمراہ خرطوم میں منعقد ہوگا ./