الجزائر؛ قرآنی مدارس پر حکومتی نوازشات

IQNA

الجزائر؛ قرآنی مدارس پر حکومتی نوازشات

9:56 - February 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504227
بین الاقوامی گروپ: الجزایر کے صوبہ میلہ کے مذہبی امور کے ادارے کے سربراہ کے مطابق تمام قرآنی مدارس کے اپ گریڈیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے

الجزائر؛ قرآنی مدرس کا ارتقاء

ایکنا نیوز- الجزایر کے روزنامه «المساء» کے مطابق سید مسعود بوالجویجه کے مطابق مدارس میں اصلاحات اور اپ گریڈیشن کے لیے ایک ارب ۱۲۵ میلیون سنٹیم(الجزایری روپیہ) مختص کیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا : قرآنی اساتذہ اور مدارس کے حوصلہ افزایی کے لیے اس اقدام کو اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

 

مذہبی امور کے انچارج کے مطابق: مختص شدہ فنڈ سے مدارس کے لیے میز،کرسیاں اور دیگر تعلیمی وسایل بھی خریدے جائیں گے۔

 

انکا کہنا تھا : مدارس کے لیے فنڈ کا اہتمام حکومتی فنڈ، مساجد اور مخیرین کے تعاون سے کیا گیا ہے اور اس حوالے سے فلاحی اداروں کا کردار بھی اہم رہا ہے/۔

3693068

نظرات بینندگان
captcha