ایکنا نیوز- خبررساں ادارے alakhbar.info کے مطابق قومی مصحف کا پہلا ایڈیشن بہ روایت وراش از نافع سال ۲۰۱۱ کو موریتانیہ کے صدر محمد بن عبدالعزیز کے حکم پر چھاپا گیا تھا
موریتانیہ کے صدر کے تعاون سے اس قرآنی نسخے کو سال ۲۰۱۲ میں عوام میں بڑی تعداد میں تقسیم کیا گیا
وزارت امور اسلامی اور وزارت بنیادی تعلیم کے مطابق اس قومی مصحف اور مقدس کتاب کو اسلامی تعلیمات کی ترویج کے مقصد کے پیش نظر دوباہ شایع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔/