ایکنا نیوز- کوالالمپور سے ہمارے نمایندے کے مطابق حفظ و حسن کے ساٹھویں قرآنی مقابلوں میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا رسمی طور پر اعلان کردیا گیا ہے جسکے مطابق
حسن قرآت طلباء:
مقام اول: عبدالله بن فهمی بن جی نور - ملایشیاء
مقام دوم: مختار دهقان - ایران
مقام سوم: صلاح الدین هیصام - الجزایر
مقام چهارم: ایمن احمد حسن ابوعلام - مصر
مقام پنجم: محمد مسعود مسروحن - انڈونیشیاء
حسن قرآت طالبات:
مقام اول: سهیله بنت ذوالکفل - ملایشیاء
مقام دوم: خمیسه الضحی بنت عبدالوهاب - انڈونیشیاء
مقام سوم: وداد الواحده محمود - سنگاپور
مقام چهارم: داراسلام حاجه دایغ نور فایز حاج عمران - برونائی
مقام پنجم: ریحانا ابتغالا - فلپاین
حفظ طلباء:
مقام اول: کلیم صدیقی – بنگلہ دیش
مقام دوم: ولید حمد محمد - عرب امارات
مقام سوم: سوڈان
حفظ ،طالبات:
مقام اول: بلقیس - موریتانیہ
مقام دوم: سیتی ناظره بنت شافعی -ملایشیاء
مقام سوم: عاشورا امانی لیلنجا – تنزانیہ۔ پوزیشن لینے والوں میں شامل ہیں۔
ایک ہفتے سے جاری ساٹھویں قرآنی مقابلے گذشتہ رات اختتام پذیر ہوگیے تھے ۔/