کوئٹہ ؛ امریکہ مردہ باد کا دن منایا گیا

IQNA

کوئٹہ ؛ امریکہ مردہ باد کا دن منایا گیا

13:05 - May 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3504580
بین الاقوامی گروپ: دنیا بھر میں امریکی سازشوں کی مذمت کے لیے یوم نحوست منایا گیا

ایکنا نیوز-  مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر  13 مئی کوچاروں صوبوں میں ملک گیر *یوم مردہ باد امریکہ* منایا گیا-

 کوئٹہ ؛ امریکہ مردہ باد کا دن منایا گیا

اس موقع پر بلوچستان بھر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز پر احتجاجی مظاہرے وریلیاں نکالی گئ تھی، کوئٹہ میں بھی شفا خئانہ صاحب الزمان ہسپتال  سے شہداء چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئ تھی، جس میں تمام علماء،سول سوسائٹی کے نمائندہ شریک تھے۔

 

مقررین نے ٹرمپ کی پالیسیوں کو عالم اسلام کے لیے زہر قاتل قرار دیا اور یمن،بحرین و شام سمیت دیگر اسلامی ممالک میں امریکی سازشوں کی مذمت کی اور قدس میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی کو ناقابل برداشت قرار دیا

نظرات بینندگان
captcha