اسلامی ممالک کے وزرایے اوقاف اعلامیہ: قدس اور اعتدال پسندی پر تاکید

IQNA

اسلامی ممالک کے وزرایے اوقاف اعلامیہ: قدس اور اعتدال پسندی پر تاکید

7:49 - May 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3504584
بین الاقوامی گروپ ــ اسلامی ممالک کے وزرایے اوقاف نے «مکه مکرمه» کانفرنس میں میانہ رونی اور قدس کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلامی ممالک کے وزرایے اوقاف کی:قدس اور اعتدال پسندی پر تاکید

ایکنا نیوز-  الجزیره آنلاین؛ کے مطابق وزرایے اوقاف کے اجلاس میں قدس شریف کی حمایت، شدت پسندی سے مقابلہ اور معاشرے میں مساجد کی اہمیت پر تاکید کی گیی

 

اس کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ باروہویں کانفرنس اردن میں منعقد ہوگی جسکی تاریخ کا بعد میں اعلان کیا جایے گا۔

 

قابل ذکر ہے کہ گیارہویں وزراء اوقاف کانفرنس «مکه مکرمه» میں منعقد ہویی جسکی صدارت سعودی وزیر امور اسلامی  شیخ « صالح بن عبدالعزیز آل شیخ» کررہے تھے جبکہ کانفرنس میں اردن، پاکستان، مصر، گامبیا، انڈونیشیاء، کویت، مراکش اور سعودی عرب شریک تھا۔/

3714489

 

نظرات بینندگان
captcha