ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق ناروے کے مسیحی الاینس نے تجویز دی ہے کہ بعض غیر اہم مسیحی تعطیلات کو ختم کرکے مسلمانوں کے ایام جیسے عید فطر وغیرہ پر چھٹی کا دن اعلان کیا جائے۔
الاینس نے ماحول کے عالمی دن کو چھٹی کے علاوہ عید فطر کی چھٹی کو قابل قبول قرار دیا ہے جسمیں چھٹی سے لوگ استفادہ کرسکتے ہیں۔
مسلم کیمونٹی نے اس تجویز کا خیر مقدم کیا ہے لیکن اب تک اس تجویز پر سرکاری رد عمل ظاہر نہیں ہوا ہے ، کرسچن پیپلز پارٹی بھی اس تجویز کے مخالفوں شامل ہے۔/