چین؛ قیدیوں کو زبردستی شراب اور سور کا گوشت کھلانے کا انکشاف

IQNA

چین؛ قیدیوں کو زبردستی شراب اور سور کا گوشت کھلانے کا انکشاف

9:49 - May 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504604
بین الاقوامی گروپ: جیل سے حال ہی میں رہا ہونے والے قیدیوں کے مطابق انہیں زبردستی شراب اور سور کا گوشت کھانے پر مجبور کیا جاتا تھا

چین؛ قیدیوں کو زبردستی شراب اور سور کا گوشت کھلانے کا انکشاف

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے البشایر کے مطابق قیدیوں کونفسیاتی طور پر اذیت دینے کے لیے  زبردستی شراب اور سور کا گوشت کھلایا جاتا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق قیدیوں کو زبردستی شراب اور سور کا گوشت پیش کیے جاتے تاکہ انہیں روحانی طور پر تکلیف میں مبتلا کرسکے۔

 

حرام خوراک سے انکار پر انہیں پانچ گھنٹے تک دیوار پر کھڑا رہنے ، ہفتوں تک سزا دینے اور پھر کال کوٹھری میں منتقل کیا جاتا اور دو دو دن تک بھوکا رکھا جاتا۔

 

قابل ذکر ہے کہ چین میں دس لاکھ مسلمان رہتے ہیں جنکی اکثریت سینکیانگ میں آباد ہے ، مسلمانوں کو چین میں مذہبی حوالے سے شدید مشکلات درپیش ہیں۔/

3715859

نظرات بینندگان
captcha