ایکنا نیوز- ای اخبارروزنامه الریاض؛ کے مطابق عیسایی ٹیچر«عیاد العریف» بچپن سے قرآن اور حفظ و تلاوت کا شوقین رہا ہے
مصر کے صوبہ مینیا کے گاوں «طهنا الجبل» میں وہ عرصے سے مسلمان بچوں کو قرآن سکھاتے ہیں ۔
«عیاد العریف» کے مطابق وہ بچہ تھا جب انجیل سیکھنے کے بعد انہوں نے قرآن مجید میں دلچسپی لینا شروع کیا اور پھر حفظ قرآن کی طرف بڑھے۔/