پاکستان؛ خود سازی و معرفتِ امام زمانہ عج ورکشاپ کا اہتمام

IQNA

پاکستان؛ خود سازی و معرفتِ امام زمانہ عج ورکشاپ کا اہتمام

9:00 - August 11, 2018
خبر کا کوڈ: 3504948
بین الاقوامی گروپ: ڈویژنل تربیتی ورکشاپ کا اہتمام امامیہ طلباء تنظیم کے تعاون سے کیا گیا ہے

پاکستان؛ خود سازی و معرفتِ امام زمانہ عج ورکشاپ کا اہتمام

ایکنا نیوز- بچوں کی تربیت اور فکری نشوونما کے لیے امامیہ طلباء تنظیم کویٹہ کے تعاون سے  امام بارگاہ امام جعفر صادق علیہ السلام ہزارہ ٹاؤن بلاک 3   میں ایک روزہ خودسازی اور معرفت امام زمانہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

              

ورکشاپ بروز ,اتوار 12 اگست 2018 کو صبح نو بجے سے شروع ہوگا جسمیں علما اور ماہرین اسلامی-تربیتی امور پر دروس دیں گے۔

 

ورکشاپ میں ام موضوعات جیسے  

◇ کیرئرکونسلنگ    ◇ ولایت فقیہ

◇عقائد                 ◇ احکام   

پر لیکچرز دیے جائیں گے۔

 

تمام والدین سے درخواست کی گی  ہے کہ اپنے بچوں کی بہترین  تربیت کے لیئے اس روحانی فضا میں شرکت کروائیں تاکہ زمانے کے تقاضوں کو دیکھتے ہوئے بچوں کی تربیت کو تقویت بخشی جائے۔

 پاکستان؛ خود سازی و معرفتِ امام زمانہ عج ورکشاپ کا اہتمام

ورکشاپ میں شرکت کے لیے درج زیل موبایل نمبرز   پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔   

0313 8262232

0341 8309304

 

آئی.ایس.او پاکستان،کوئٹہ ڈویژن

نظرات بینندگان
captcha