روهینگیا کی واپسی کے لیے بنگلہ دیش کی انڈیا سے مدد کی درخواست

IQNA

روهینگیا کی واپسی کے لیے بنگلہ دیش کی انڈیا سے مدد کی درخواست

9:54 - October 07, 2019
خبر کا کوڈ: 3506717
بین الاقوامی گروپ-حسینہ واجد نے مودی سے درخواست کی ہے کہ روھنگیا کی بنگلہ دیش سے واپسی میں معاونت کرے۔

ایکنا نیوز- انڈیا ٹایم کے مطابق دونوں ممالک کے وزیراعظم کی ملاقات دہلی نو میں ہوئی جسمیں روھنگیا مسلمانوں کی واپسی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

پچیس اگست ۲۰۱۷ سے راخین میں میانمار فوج اور شدت پسندوں کے وحشانہ حملے میں ہزاروں روھنگیا ہلاک و زخمی ہوگیے تھے جبکہ لاکھوں جان بچا کر بنگلہ دیش اور ہندوستان فرار پر مجبور ہوئے۔

 

اقوام متحدہ کے مطابق واقعے کے بعد دس لاکھ روھنگیا ہجرت کرچکے ہیں۔/

3847635

نظرات بینندگان
captcha