امام ھشتم سے پاکستانیوں کا والہانہ عقیدت + فلم

IQNA

امام ھشتم سے پاکستانیوں کا والہانہ عقیدت + فلم

10:08 - July 03, 2020
خبر کا کوڈ: 3507853
تہران(ایکنا) خانہ فرھنگ ایران پشاور کے تعاون سے آن لائن نمایش منعقد کی گیی ہے جہاں پاکستانی امام رضا(ع) سے اظھار عقیدت کرتے نظر آتے ہیں۔

 خانہ فرھنگ کے تعاون سے آن لاین نمایش «تین مبارک حرم» کے عنوان سے منعقد کی گیی ہے جسمیں حرم حضرت معصومه(س)، امام رضا (ع) اور حرم شاهچراغ کے تصاویر رکھی گئیں ہیں۔

 

عشرہ کرامت کے عنوان سے منعقدہ نمایش میں اردو زبان میں منقبت خوانی بھی کی جاتی ہے جہاں پاکستانی منقبت خواں امام هشتم (ع) اور انکی بہن حضرت معصومه (س) سے عقیدت کا اظھار کررہے ہیں۔

 

ایکنا نیوز کی تصاویر بھی «تین مبارک حرم» نمایش میں شامل ہیں اور یہ نمایش اینسٹاگرام، یوٹیوب اور فیس بوک پر درج زیل ایڈریسز پر موجود ہے:

 

https://www.instagram.com/tv/CCDmowapupx/

 

https://www.youtube.com/watch?v=cwghqV۶۵AVU

 

https://www.facebook.com/۱۰۲۴۸۴۳۱۴۶۲۸۹۲۱/videos/۶۷۳۹۰۸۰۴۳۲۲۰۸۶۴/

 

ویڈیو کا کوڈ

3908281

نظرات بینندگان
captcha