All Stories

IQNA

یونان کی تاریخی مسجد سالونیک میں نماز عید فطر ادا

یونان کی تاریخی مسجد سالونیک میں نماز عید فطر ادا

ایکنا: یونان کے ساحلی شهر ساحلی کے باشندوں نے ۱۰۰ سال بعد اس مسجد میں نماز عید ادا کی.
07:24 , 2024 Apr 13
شھداء اور زخمیوں کی بڑھتی تعداد اور شمالی غزه میں قحط

شھداء اور زخمیوں کی بڑھتی تعداد اور شمالی غزه میں قحط

ایکنا: وزارت صحت غزه نے وحشیانہ حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد بارے تازہ رپورٹ شائع کی ہے.
07:19 , 2024 Apr 13
مسجدالحرام میں ختم قرآن کا اختتام+ ویڈیو

مسجدالحرام میں ختم قرآن کا اختتام+ ویڈیو

ایکنا: متولی کل مسجدالحرام و مسجدالنبی کے مطابق مسجدالحرام میں ختم قرآن پروگرام کامیابی سے اختتام پذیر ہوا ہے۔
07:08 , 2024 Apr 12
مسجدالاقصی میں فلسطینیوں نے نماز عید ادا کی + تصاویر و ویڈیو

مسجدالاقصی میں فلسطینیوں نے نماز عید ادا کی + تصاویر و ویڈیو

ایکنا نیوز- ہزاروں فلسطینی نمازیوں نے فوج کے سخت حفاظتی صہیونی رکاوٹوں کے باوجود نماز عید مسجد الاقصی میں ادا کی۔
06:08 , 2024 Apr 11
ایرانی قاری نے مقابلہ «مفازا» کا میدان مار لیا

ایرانی قاری نے مقابلہ «مفازا» کا میدان مار لیا

ایکنا: مصطفى همت قاسمی نے ستارویں بین الاقوامی مقابلہ«إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا» میں ٹاپ کرلیا۔
05:59 , 2024 Apr 11
غاصب صیہونی رژیم کو سزا ملنی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

غاصب صیہونی رژیم کو سزا ملنی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

ایکنا: دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر غاصب صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ فضائی حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اس حملے پر غاصب صیہونی حکومت کو سزا ملے گی۔
05:36 , 2024 Apr 11
ایرانی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں تیسویں پارے کی تلاوت

ایرانی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں تیسویں پارے کی تلاوت

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے تیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
05:33 , 2024 Apr 11
صہیونی غاصب کی نابودی یقینی قرآنی معجزہ

صہیونی غاصب کی نابودی یقینی قرآنی معجزہ

ایکنا: قرآنی محقق نے سوره إسراء کے رو سے ایک عددی اعداد و شمار میں صہیونی نابودی کو یقینی قرار دیا ہے۔
09:04 , 2024 Apr 10
بین الاقوامی افطار فیسٹیول + تصاویر

بین الاقوامی افطار فیسٹیول + تصاویر

ایکنا: بین الاقوامی اهل بیت(ع) یونیورسٹی کی میزبانی میں بین الاقوامی طلباء کی شرکت کے ساتھ إفطار پارٹی منعقد ہوئی.
05:57 , 2024 Apr 10
تیس لاکھ طلبا کی محفل شھداء غزه کی یاد میں

تیس لاکھ طلبا کی محفل شھداء غزه کی یاد میں

ایکنا: ادارہ قرآن و عترت کے سربراہ کے مطابق قرآنی محافل میں بیس ہزار اسکولوں کے طلبا نے حصہ لیا۔
05:54 , 2024 Apr 10
عید فطر کی نماز کیسی ہے؟

عید فطر کی نماز کیسی ہے؟

ایکنا: فطرہ دینا، غسل کرنا اور نماز عید فطر سے قبل إفطار تاکید شدہ ہے اور پانچ تکبیر کے ساتھ دو رکعت عید کی نماز ہے۔
05:52 , 2024 Apr 10
روزه‌داری کے فوائد اسلامی تعلیمات کے رو سے

روزه‌داری کے فوائد اسلامی تعلیمات کے رو سے

ایکنا: رسول خدا (ص) فرماتے ہیں: «صُومُوا تَصِحُّوا»؛ «روزه رکھو تاکہ صحت مند رہو» اور آج روزہ آج ایک علاج سمجھا جاتا ہے۔
05:49 , 2024 Apr 10
قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں انتیسویں پارے کی تلاوت

قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں انتیسویں پارے کی تلاوت

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے انتیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
19:12 , 2024 Apr 09
رمضان اسلامی ممالک میں

رمضان اسلامی ممالک میں

رمضان المبارک مختلف اسلامی ممالک میں ؐمختلف روایتوں کے ہمراہ ہوتا ہے ان تصاویر میں مختلف ممالک کے مناظر کو مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
19:02 , 2024 Apr 09
احمد نعینع اور مصر میں قرآن سکھانے کا تجربہ

احمد نعینع اور مصر میں قرآن سکھانے کا تجربہ

ایکنا: مصر کے نامور قاری شیخ احمد نعینع، نے ایک پروگرام میں بچپن میں حافظہ قرآن شیخه ام سعد کے پاس قرآن سیکھنے کے حوالے سے بتایا۔
09:23 , 2024 Apr 09
7