کابل میں عاشورا نمائش کا اہتمام

IQNA

کابل میں عاشورا نمائش کا اہتمام

7:32 - November 12, 2014
خبر کا کوڈ: 1472372
بین الاقوامی گروپ: محرم الحرام کی مناسبت سے تیسری تصویری نمائش " عاشورا مظھر ایثار و شہادت" کے عنوان سے ساتھ منعقد کی گئی

ایکنا نیوز- محرم الحرام اور ایام عزاء کی مناسبت سے «عاشورا؛ ایثار اور شہادت اور امت کی وحدت کا مظہر» کے عنوان سے نمایش منعقد کی گئی جو تین تک جاری رہی۔
نمایش کا اہتمام شہید فاونڈیشن اور شہداء فیملیز کے تعاون سے کیا گیا تھا ۔

اس نمایش میں شھداء کربلاء کے حوالے سے تصاویر ، عاشورا۔ نماز ظھرین روز عاشور اور کابل کے شہداء کی تصویریں شامل تھیں۔ نمایش کو عوامی سطح پر سراہا جارہا ہے۔

1471833#

ٹیگس: نمایش ، کابل ، عاشور
نظرات بینندگان
captcha