استنبول میں اسلامی انجمن خطاطی کا قیام

IQNA

استنبول میں اسلامی انجمن خطاطی کا قیام

13:19 - December 27, 2014
خبر کا کوڈ: 2636115
بین الاقوامی گروپ: ایرانی اور ترک خطاطوں کے اجلاس کے مطابق اسلامی انجمن خطاطی کے قیام کا مقصد اسلامی فن کا فروغ ہے

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایران اور ترکی کی ثقافتی نشست میں پاک ایران ثقافتی تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا
اجلاس میں دونوں ممالک کے فن کاروں اور خطاطوں کے درمیان تجربوں کے تبادلے پر گفتگو ہوئی۔
اجلاس میں اسلامی انجمن خطاطی کے قیام اور آرٹسٹوں کے تبادلے پر بھی بات چیت اور رضامندی ظاہر کی گئی
اس نشست میں طے پایا کہ ایران کے ثقافتی مراکز میں ترکی کے آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش منعقد کی جائے گی
اسی طرح ترکی میں ایرانی فن پاروں کی نمائش اور تجربوں کی منتقلی بھی دیگر موضوعات میں شامل ہے۔

2634873

ٹیگس: ایران ، ترکی ، خطاطی
نظرات بینندگان
captcha