تھائی لینڈ میں «چهل حدیث» کتاب کی تقریب رونمائی

IQNA

تھائی لینڈ میں «چهل حدیث» کتاب کی تقریب رونمائی

10:40 - April 03, 2015
خبر کا کوڈ: 3079864
بین الاقوامی گروپ: امام خمینی(ره) کی کتاب «چهل حدیث» کا تھائی زبان میں ترجمہ ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے ہوا ہے جسکی تقریب رونمائی بنکاک کی بین الاقوامی کتاب نمائش میں ہوئی

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے امام خمینی کی کتاب  کا ترجمہ تھائی زبان میں کیا گیا ہے
بنکاک کی تیرہویں بین الاقوامی کتب نمائش کا افتتاح شاهزاده ماها سیرین چاکری کے ہاتھوں کیاگیا جسمیں مذکورہ کتاب کی رونمائی بھی کی گئی
اس نمائش میں ایرانی ثقافتی مرکز کی جانب سے ایک سو پچاس دیگر کتابیں شامل ہیں
نمائش میں ایرانی ادبیات،شعر و شاعری ، اسلامی موضوعات اور ایرانی ہسٹری کی کتابیں بھی انگریزی زبان میں رکھی گئیں ہیں

بین الاقوامی کتب نمائش 10 دن تک جاری رہے گی جسمیں 428 پبلیشرز شریک ہیں۔

3065670

نظرات بینندگان
captcha