بین الاقوامی قرآنی نمائش / افتتاح آج ہوگا

IQNA

بین الاقوامی قرآنی نمائش / افتتاح آج ہوگا

9:38 - July 01, 2015
خبر کا کوڈ: 3321759
بین الاقوامی گروپ: تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کا افتتاج آج بروز بدھ باغ کتاب تہران میں ہوگا

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے ڈائریکٹرمهرداد آگاهی نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہا : افتتاحی تقریب آج سات بجے تہران کے باغ کتاب میں منعقد ہوگی اور ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے سربراہ ابراھیمی ترکمان اور دیگر نمائندے اس تقریب سے خطاب کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس نمائش میں بوسنیا، فرانس، کویت، عراق، شام، پاکستان کے  شهر اسلام‌آباد اور لاهور، افغانستان اور انڈونیشیاء وغیرہ سے آرٹسٹ شرکت کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ بارہ آرٹسٹوں کی شرکت کے ساتھ نمائش ایک ہفتہ تک جاری رہے گی۔ اس نمائش میں قرآنی پینٹگز،خطاطی اور تصویری فن پارے شامل ہیں ۔
قابل ذکر ہے کہ تیسویں قرآنی نمائش ساتویں رمضان سے دفاع مقدس میوزیم میں جاری ہے اور یہ نمائش بیسویں رمضان تک جاری رہے گی۔

3321383

ٹیگس: نمایش ، قرآنی ، خطاطی
نظرات بینندگان
captcha