شام؛ «دیرالزور» واقعے پر حزب اللہ لیبر گروپ کا رد عمل

IQNA

شام؛ «دیرالزور» واقعے پر حزب اللہ لیبر گروپ کا رد عمل

7:49 - December 31, 2022
خبر کا کوڈ: 3513483
ایکنا تھران- حزب‌الله لبنان لیبر گروپ کی جانب سے دیرالزور میں دس کاریگروں کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا گیا ہے.

ایکنا- نیوز چینل العالم چینل کے مطابق دیرلزور میں کاریگروں کی بس کو «التیم» میں نشانہ بنانے جسمیں دس کاریگر شہادت پر فائز ہوگیے تھے اس پر لیبر گروپ لبنان نے رد عمل جاری کیا۔

 

لیبر گروپ حزب‌الله لبنان نے بیان میں کہا ہے کہ امریکی استعماری آل کار نے دیرالزور میں دھماکہ کیا جسمیں دس بیگناہ مزدور شہادت پر فائز ہوئے ہیں۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ انکا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور امریکی شکست یقینی ہے اور مقاومت کی جانب سے انکی نابودی کی کاوش جاری رہے گی۔/

 

4110758

نظرات بینندگان
captcha