لاکھوں حجاج نے ذی حجه کے پہلے جمعہ کی نماز مسجدالحرام میں ادا کی

IQNA

لاکھوں حجاج نے ذی حجه کے پہلے جمعہ کی نماز مسجدالحرام میں ادا کی

8:12 - June 24, 2023
خبر کا کوڈ: 3514511
لاکھوں حجاج بیت الله الحرام نے گذشتہ روز ماه ذی حجه کے پہلے جمعے کی نماز مسجد الحرام میں ادا کی ۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الیوم السابع کے مطابق مناسک حج پر آئے لاکھوں فرزندان توحید نے ذی الحجہ کے پہلے جمعے کو مسجد الحرام میں نماز جمعہ ادا کی۔

 

زائراین بیت الله الحرام جمعے کو صبح کے وقت ہی سے مسجد الحرام  پہنچنا شروع ہوگیے تھے اور انہوں نے طواف کعبہ کے بعد دنیا کے مختلف ممالک کے حجاج کے ساتھ نماز جمعہ ادا کی اور اجتماعی دعا میں شریک تھے۔

 

سعودی حکام کی جانب سے مسجدالحرام میں مختلف ربورٹس موجود ہیں جو مختلف زبانوں جیسے انگریزی، فارسی، پشتو، ترکی، فرانچ و ... میں خطبہ ترجمہ سنا سکتے ہیں جن سے زائرین اپنی زبانوں میں خطبہ سن سکتے ہیں۔/

 

 

 

4149745

نظرات بینندگان
captcha