ٹیگس - حج

iqna

IQNA

ٹیگس
حج
نئے ایرانی سال کے آغاز کے بعد سے ایرانی حج اج کا پہلا کارواں سعودی روانہ ہوا جہاں ائیرپورٹ پر أمور حج میں رھبر معظم کے نمایندہ خصوصی حضور حج ت‌الاسلام والمسلمین سیدعبدالفتاح نے انکو خدا حافظی کے ساتھ روانہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516262    تاریخ اشاعت : 2024/04/23

ایکنا: مسجد الحرام میں ویلچئیر کے لیے خصوصی راستے مقرر کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516259    تاریخ اشاعت : 2024/04/23

ایکنا: پاک اور نیک سیرت لوگ حج و عمرہ پر جانے سے قبل دلوں کو پاک کرنے کے لیے جاننے والوں سے بخشش طلب کرتے ہیں اور اس طرح ایک خاص جذبے کے ساتھ کعبہ و مدینہ پر حاضری دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516252    تاریخ اشاعت : 2024/04/22

ایکنا؛ غیر مسلموں کو 2021 تک مدینہ میں داخلے کی اجازت نہیں تھی، جس کے بعد قوانین میں نرمی کے باعث وہ شہر کے وسط میں مسجد نبوی کے اطراف تک جا سکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3515663    تاریخ اشاعت : 2024/01/09

ایکنا: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے حج کو ڈیجیٹلائز کرتے ہوئے موبائل ایپ بنا لی۔
خبر کا کوڈ: 3515532    تاریخ اشاعت : 2023/12/21

ایکنا: حکومت پاکستان نے اپنے والد یا خاوند جیسے رشتوں سے محروم حج پر جانے کی خواہشمند خواتین کے لیے طریقہ کار وضع کرتے ہوئے سرکلر جاری کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515528    تاریخ اشاعت : 2023/12/20

ایکنا: کعبہ کو ڈھکنے والے کسوا یا کالے کپڑے کی دیکھ بھال کے لیے جدید تکنیک اور اعلیٰ معیار کا مواد استعمال کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515499    تاریخ اشاعت : 2023/12/16

ایکنا: سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کے ساتھ حج ِ بدل پر 5 سالہ پابندی بھی ختم کر دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515475    تاریخ اشاعت : 2023/12/12

ایکنا :ملایشیاء میں ایرانی ثقافتی نمایندے کے مطابق ایرانی حج وفد کے دورہ ملایشیاء پر قرآنی و حج امور تعلقات پر تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515430    تاریخ اشاعت : 2023/12/06

ایکنا کوالا لمپور: حج ت‌الاسلام والمسلمین نواب، نے دورہ ملایشیاء کے دوران رستو قرآنی فاونڈیشن کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515412    تاریخ اشاعت : 2023/12/04

اسلام میں حج / 6
حج کے بارے میں جو تعبیرات موجود ہیں وہ حج کی اہمیت دکھانے کے لیے کافی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515320    تاریخ اشاعت : 2023/11/21

اسلام میں حج/ 5
سفر حج میں اصلی مقصد خدا کی رضا حاصل کرنا ہے اور اس حوالے سے جتنا زرق و برق سے دور رہیں گے اتنا کمال کے نزدیک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515306    تاریخ اشاعت : 2023/11/19

اسلام میں حج/ 4
ایکنا تھران: حج ایک عاشقانہ سفر ہے جسمیں خدا کے اولیاء شوق سے پیدل بھی طے کرتے ہیں، امام کاظم ع نے پچیس بار پیدل مدینہ سے چل کر حج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515232    تاریخ اشاعت : 2023/11/06

اسلام میں حج/ 3
سفر حج کی اتنی اہمیت ہے کہ اگر کوئی اونٹ کسی نجاست کو منہ لگاتے تو اس پر حاجی سفر نہ کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3515195    تاریخ اشاعت : 2023/10/30

حج اسلام میں / 2
ایکنا تھران: خدا کی توفیق سے حاجی کو حج کی سعادت ملتی ہے اور اسی وجہ سے حاجیوں کی خاص ذمہ داریاں ہیں جس کو انجام دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515114    تاریخ اشاعت : 2023/10/16

اسلام میں حج / 1
ایکنا تھران: سفر حج میں عبادت، هجرت، سیاست، ولایت، برائت، اخوّت، قدرت، و... سب پوشیدہ ہیں.
خبر کا کوڈ: 3515078    تاریخ اشاعت : 2023/10/09

ایرانی قاری علیرضا عتیق‌زاده اس سال کاروان نور کے ساتھ حج پر گیے۔ انہوں نے آیت ۲۹ سوره مبارکه فتح کو مسجدالنبی اور قبرستان بقیع میں تلاوت کی ہے جس کو ایرانی وزارت حج نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515008    تاریخ اشاعت : 2023/09/25

ایکنا اسلام آباد: 2024 میں 18 سے 20 دن کے حج کا پیکیج بھی دیا جائے گا، 40 دن یا مختصر حج کا فیصلہ حج اج کرام خود کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515006    تاریخ اشاعت : 2023/09/25

جوان مصری قاری محمود شحات انور، قاری نے نئی تلاوت میں آیت ۱۹۷ سوره بقره جو حج بارے میں ہے اس کی تلاوت مصری صوبہ بحیرہ کے گاوں «توفیقیه» میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514518    تاریخ اشاعت : 2023/06/25

لاکھوں حج اج بیت الله الحرام نے گذشتہ روز ماه ذی حج ه کے پہلے جمعے کی نماز مسجد الحرام میں ادا کی ۔
خبر کا کوڈ: 3514511    تاریخ اشاعت : 2023/06/24