حج؛ عاشقانه شاندار سفر

IQNA

اسلام میں حج/ 4

حج؛ عاشقانه شاندار سفر

5:18 - November 06, 2023
خبر کا کوڈ: 3515232
ایکنا تھران: حج ایک عاشقانہ سفر ہے جسمیں خدا کے اولیاء شوق سے پیدل بھی طے کرتے ہیں، امام کاظم ع نے پچیس بار پیدل مدینہ سے چل کر حج کیا۔

ایکنا نیوز- حج ایک تاریخی عبادت ہے اور اسلام و عیسائیت سے صدیوں قبل اور موسی علیہ السلام  سے بھی پرانے دور میں حضرت شعیب حضرت موسی کہتا ہے، میں ایک بیٹی تمھاری نکاح میں لاونگا اس شرط پر کہ آپ آتھ یا دس حج میں تم میرے ساتھ جاوگے۔

 حج کا سفر ایک پلن شدہ پروگرام ہے اور اس میں تدبر لازمی ہے ہر بار اس میں تازہ نکات سامنے آتے ہیں اور خوش قسمت ہے وہ لوگ جو اس کی شناخت کرتے ہیں۔

اسکے علاوہ حج کا سفر لوگوں کی حج پر بھیجنے کی بھی تاکید کی جاتی ہے جو لوگ استطاعت رکھتے ہیں وہ دوسروں کو حج پر بھیجوائے اور اس کے عظیم اجر سے خود کو محروم نہ رکھے۔

کعبہ کی عزت و تقدس کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ حیوان ذبح سے لیکر سونے تک قبلے کی طرف رخ کی تاکید کی گیی ہے۔

اس قدر احترام ہے کہ اس کے کنارے جنگ کو ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

اس قدر محترم کہ ابراھیم و اسماعیل علیھا السلام اس کعبے کے خادم بن جاتے ہیں اور متقی افراد کے علاوہ کسی کا اس کے متولی ہونے کا حق نہیں۔

کسقدر محترم ہے کہ لوگوں کو اس کے زائر کی زیارت کے لیے جانے کی تاکید کی گیی ہے اور جو زائر خانہ کعبہ کی مدد کرے وہ خدا کی رحمت کا حقدار ہوگا۔

 كعبه جو اگرچہ ایک نشیبی حصے میں واقع ہے  مگر خدا کی وجہ سے وہ اعلی و برتر ہے جب کہ بلند و بالا عمارات اس کے برابر کچھ نہیں، کونی مسجد ہے جس کا نام قرآن میں چار بار آیا ہو سوائے مسجد الحرام کے۔

نماز و زکات کے بعد زیادہ تر تاکیدات حج بارے موجود ہیں اور اس فکر کو عام نہیں سمجھنا چاہئے۔

روایات میں تاکید کی گیی ہے کہ سفر حج سے قبل دوسروں کو آگاہ کرنا چاہئے اور جب لوٹ جائے تو سوغات لائے اور لوگوں کو اس کے پاس آنا چاہیے۔

قابل افسوس ہے کہ اس سفر کو معمولی چیزوں سے آلودہ کرے، روایات میں پڑھتے ہیں کہ آخری زمانے میں سلاطین تفریح اور تجارت کے لیے اور فقیر بھیک مانگنے اور قرآء ریاکاری کے لیے مکہ کا سفر کریں گے۔/

 

  • کتاب «حج»، مصنف محسن قرائتی سے اقتباس
ٹیگس: حج ، سفر ، مکہ
نظرات بینندگان
captcha