ٹیگس - حج

iqna

IQNA

ٹیگس
حج
ایکنا اسلام آباد: 2024 میں 18 سے 20 دن کے حج کا پیکیج بھی دیا جائے گا، 40 دن یا مختصر حج کا فیصلہ حج اج کرام خود کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515006    تاریخ اشاعت : 2023/09/25

جوان مصری قاری محمود شحات انور، قاری نے نئی تلاوت میں آیت ۱۹۷ سوره بقره جو حج بارے میں ہے اس کی تلاوت مصری صوبہ بحیرہ کے گاوں «توفیقیه» میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514518    تاریخ اشاعت : 2023/06/25

لاکھوں حج اج بیت الله الحرام نے گذشتہ روز ماه ذی حج ه کے پہلے جمعے کی نماز مسجد الحرام میں ادا کی ۔
خبر کا کوڈ: 3514511    تاریخ اشاعت : 2023/06/24

ہر سال حج کا موسم اور موقع امت مسلمہ میں وحدت اور اتحاد کا عظیم جلوہ پیش کرتا ہے جہاں لاکھوں فرزندان توحید دین مبین اسلام سے یکجہتی اور وفاداری پر تاکید کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514499    تاریخ اشاعت : 2023/06/20

ایران کے بین الاقوامی قاری سیدمحمد حسینی‌پور، جو کاروان نور کے ہمراہ حج کے لیے یہاں موجود ہیں انہوں نے آیت ۹۷ سوره مائده کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514492    تاریخ اشاعت : 2023/06/19

سعودی عرب میں ذی ال حج کا چاند نظر آگیا ہے اور عید کے دن کا بھی اعلان ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514486    تاریخ اشاعت : 2023/06/18

سعودی اعلی عدالت نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ آج بروز اتوار کی شام کو ماه ذی‌ال حج ه دیکھنے کا اہتمام کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514484    تاریخ اشاعت : 2023/06/18

حج کے موسم آتے ہی ہر سال کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کے پردے کو ہٹا کر اس کو لباس احرام سے مزین کردیا گیا ہے جہاں لاکھوں فرزندان توحید مناسک حج ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514451    تاریخ اشاعت : 2023/06/11

الازھر بین الاقوامی فتوی مرکز نے رپورٹ میں کہا ہے کہ حج کی عبادت جھاد کی مانند افضل عبادت ہے جو گناہوں کی بخشش کا باعث بنتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514445    تاریخ اشاعت : 2023/06/10

حج اپ ڈیٹس؛
مکہ مکرمہ میں حج اج کے رہایش گاہوں پر آب زمزم کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے جب کہ جعلی ویب سائٹس بارے خبردار بھی کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514422    تاریخ اشاعت : 2023/06/06

ایکنا تھران: سعودی حکام کے مطابق اس سال کورونا سے قبل کی تعداد کے برابر حج اج کی آمد متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514412    تاریخ اشاعت : 2023/06/03

ایکنا تھران: سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آنے والے فرزندان توحید پر اپنے ہمراہ پلاسٹک کی بوتلیں، بغیر پیکنگ کے کھلا ہوا اور کپڑوں میں لپٹا ہوا سامان لانے پر پابندی ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3514374    تاریخ اشاعت : 2023/05/26

ایکنا تھران: مراکشی نژاد فرنچ سائیکلسٹ جو سائیکل پر حج کا سفر کررہا ہے ترکی پہنچ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514363    تاریخ اشاعت : 2023/05/24

پانچ نکاتی قرارداد بھی پیش کی گئی جس میں قدس شریف کی آزادی کو امت مسلمہ کی ناقابل تبدیل اولین ترجیح قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512261    تاریخ اشاعت : 2022/07/09

بین الاقوامی گروپ: ایران نے چار سال کے تعطل کے بعد عمرہ زائرین دوبارہ سعودی عرب بھیجنے پر رضامندی ظاہر کردی۔
خبر کا کوڈ: 3506563    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504982    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

بین الاقوامی گروپ: مسجد الحرام کی انتظامیہ نے نابیناوں کیلئے سفید چھڑی کا انتظام کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 3504980    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

بین الاقوامی گروپ: علامہ ڈاکٹر فخر الدین کی شہادت سے ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ
خبر کا کوڈ: 3386147    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ شہدا منیٰ کے لواحقین کو پانچ لاکھ اور زخمیوں کو 1 لاکھ روپے تک معاوضہ ادا کیا جائے گا ، معاملے کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہئے
خبر کا کوڈ: 3385973    تاریخ اشاعت : 2015/10/16

بین الاقوامی گروپ: لاہور میں ہونیوالی کانفرنس میں مطالبہ کیا گیا کہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور ڈی جی حج کو فوری طور پر برطرف کرکے ان کیخلاف سانحہ منٰی میں حج اج کیساتھ ناروا سلوک برتنے اور بدانتظامی کے ارتکاب پر مقدمہ درج کیا جائے، سعودی عرب کے مفتی اعظم و دیگر مفتیان بادشاہت کے دفاع میں جو فتاوے جاری کر رہے ہیں، وہ اسلامی اصولوں کی کھلی اور صریحاً خلاف ورزی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3385313    تاریخ اشاعت : 2015/10/14