تازهترین
ایکنا: عالمی اہل بیت(ع) کونسل کے ادارہ برائے ثقافت و نشریات کی کوششوں سے کتاب «امام مہدی(عج)،» (امام مہدیؑ اہل سنت کی نظر میں) کو پشتو زبان میں ترجمہ کر کے افغانستان میں شائع کر دیا گیا۔
Sep 23 2025 , 16:57
ایکنا: بین الاقوامی قراء کی ایک جماعت نے ایران، پاکستان اور عراق سمیت مختلف ممالک سے آکر بین الاقوامی تلاوت چئیر بعنوان"رحمة للعالمین" میں حصہ لیا جو مسجد ابیالأئمه امیرالمؤمنین(ع) میں منعقد ہوئی۔
Sep 23 2025 , 11:34
ایکنا: آستانہ عباسی کے قرآنی مرکز کی کاوشوں سے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے شہر طوزخورماتو میں ایک جدید قرآنی مرکز کا افتتاح کیا گیا۔
Sep 22 2025 , 05:19
افغانی عالم ایکنا سے:
ایکنا: مولوی عبدالهادی هدایت نے کہا کہ صہیونی رژیم امتِ اسلامی کا مشترکہ دشمن ہے۔
Sep 22 2025 , 05:31
ایکنا: برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے باقاعدہ طور پر فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا؛ اس اعلان پر اسرائیلی رژیم کے اندر اور خطے میں وسیع پیمانے پر ردِ عمل سامنے آیا ہے۔
Sep 22 2025 , 05:24
ایکنا: انصاراللہ یمن کے رہنما سید عبدالملک الحوثی نے فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت اور صہیونی حکومت کو نشانہ بنانے پر زور دیا ہے۔
Sep 22 2025 , 05:41
ایکنا: بیت المقدس کے محکمہ اوقاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے جمعہ کی نماز کے بعد مسجد الاقصی کے خطیب، شیخ محمد سرندح کو گرفتار کر لیا۔
Sep 22 2025 , 17:06
ایکنا: سیمینار بعنوان "سوشل میڈیا مس انفارمیشن اور ہماری ذمہ داری" کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
Sep 22 2025 , 05:37
قرآنی سورتوں کے خواص
ایکنا: سورہ فجرکو اسلامی روایات میں اس کی ایک خاص حیثیت بیان کی گئی ہے۔ یہ وہ سورت ہے جو امام حسینؑ سے منسوب ہے اور اس کی تلاوت کو برکت، سکونِ قلب اور مغفرت کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔
Sep 21 2025 , 09:24
انڈین اسلامک ایکٹویسٹ:
ایکنا: بھارتی اسلامی رہنما کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد ان کے رہنماؤں کی سیاسی ارادے پر منحصر ہے اور اسلامی ممالک کے دانشوروں، ماہرینِ تعلیم اور ذرائع ابلاغ کو زندگی کے مختلف پہلوؤں میں زیادہ تعاون کرنا چاہیے۔
Sep 21 2025 , 09:12
ایکنا: ادارہ اشاعت و نشر قرآنِ "ملک فہد" میں قرآن کے دو نئے تراجم کی رونمائی کی گئی۔
Sep 21 2025 , 09:30
وزیرِاعظم سودان نے الفاشر میں مسجد پر ہونے والے خونی حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تمام مساجد کے تحفظ اور نمازیوں و شہریوں کی سلامتی کی پابند ہے، اور مسجد کو نشانہ بنانا اور نمازیوں کے خلاف یہ سنگین جرم کسی صورت سزا کے بغیر نہیں رہے گا۔
Sep 21 2025 , 09:33