إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ يَهْدِيهِمْ رَبُّهُمْ بِإِيمَانِهِمْ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمُ الْأَنْهَارُ فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ ﴿۹﴾
جو حقائق پر ایمان رکھتے ہیں اور نیک عمل انجام دیتے ہیں خدا انکو انہیں کی وجہ سے جو وہ ایمان رکھتے ہیں ہدایت کرتا ہے اور نعمتوں سے لبریز جنت میں لیجاتا ہے۔ آیه 9 - سوره یونس
17:04 , 2025 Sep 23