All Stories

IQNA

نوجوان قراء کا گروپ «اُسوه» اربعین پر عازم

نوجوان قراء کا گروپ «اُسوه» اربعین پر عازم

نوجوانوں کی ٹیم (اُسوه) اربعین حسینیؑ کے موقع پر عراق روانہ، قرآنی خدمات و تبلیغی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔
05:58 , 2025 Aug 03
عراق؛ زائرین کے لیے مفت آن لائن رہاش کی بکنگ کا اہتمام

عراق؛ زائرین کے لیے مفت آن لائن رہاش کی بکنگ کا اہتمام

ایکنا: اربعین حسینیؑ کے زائرین کے لیے "مفید" ایپلیکیشن کی جانب سے مفت آن لائن رہائش کی بکنگ سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔
05:54 , 2025 Aug 03
شارجہ، تیسرے قرآنی سمر کیمپ کا اختتام + تصاویر

شارجہ، تیسرے قرآنی سمر کیمپ کا اختتام + تصاویر

ایکنا: شارجہ قرآن کمپلیکس کا تیسرا سمر پروگرام کامیابی سے اختتام پذیر، 1050 سے زائد شرکاء اور لاکھوں آن لائن ناظرین نے سراہا۔
05:51 , 2025 Aug 03
حکماء المسلمین کونسل کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیرمقدم

حکماء المسلمین کونسل کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیرمقدم

ایکنا: شورائے حکمائے مسلمین نے فلسطین کو تسلیم کرنے کے خواہاں متعدد ممالک کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
05:48 , 2025 Aug 03
غزہ میں انسانیت سوز بحران اور قیدیوں کی ویڈیو

غزہ میں انسانیت سوز بحران اور قیدیوں کی ویڈیو

ایکنا: غزہ میں انسانی المیے کی گہرائی کو ظاہر کرنے والی القسام کا وڈیو پیغام: "وہی کھاتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں"
05:43 , 2025 Aug 03
عراق و ایران کے درمیان اربعین زائرین کے لیے انٹرنیٹ سہولیات کی فراہمی پر مشاورت

عراق و ایران کے درمیان اربعین زائرین کے لیے انٹرنیٹ سہولیات کی فراہمی پر مشاورت

ایکنا: عراق کے وزیر مواصلات اور ایران کے ہلال احمر کے سربراہ نے اربعین حسینی کے زائرین کے لیے سرحدی گزرگاہوں اور کربلا کی طرف جانے والے راستوں میں انٹرنیٹ فراہم کرنے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔
19:25 , 2025 Aug 02
ساٹھ فیصد امریکی غزہ جنگ کے مخالف

ساٹھ فیصد امریکی غزہ جنگ کے مخالف

ایکنا: امریکہ میں عوامی رائے میں نمایاں تبدیلی سامنے آئی ہے، جہاں 60 فیصد سے زائد امریکی شہریوں نے غزہ میں جاری جنگ کی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
05:35 , 2025 Aug 02
صربیا؛ «نووی پازار»؛ قرآنی مدرسہ، اسلامی تشخص کی بقاء

صربیا؛ «نووی پازار»؛ قرآنی مدرسہ، اسلامی تشخص کی بقاء

ایکنا: صربیا کے شہر نووی پازار میں قائم مدرسہ قرآن "نووی پازار"، خطہ بلقان میں مسلمانوں کی اسلامی شناخت کی بحالی اور قرآن و تفسیر کی تعلیم کا ایک اہم مرکز بن چکا ہے۔
05:31 , 2025 Aug 02
عمرہ زائرین کی سہولت کے لیے سعودی حکومت کی جانب سے جدید اقدامات کا آغاز

عمرہ زائرین کی سہولت کے لیے سعودی حکومت کی جانب سے جدید اقدامات کا آغاز

ایکنا: سعودی عرب نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کی فلاح و بہبود کو بہتر بنانے کے لیے کئی جدید منصوبے متعارف کروائے ہیں۔
05:28 , 2025 Aug 02
انڈین میڈیا میں رهبر معظم انقلاب کی توہین کی مذمت

انڈین میڈیا میں رهبر معظم انقلاب کی توہین کی مذمت

ایکنا: بھارت کے بعض ٹی وی چینلز کی جانب سے رہبر معظم کے خلاف توہین آمیز اقدام پر بھارت کی مختلف تنظیموں اور اداروں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
05:24 , 2025 Aug 02
«شھرمحرم» میدان آزادی اور عظیم مجلس

«شھرمحرم» میدان آزادی اور عظیم مجلس

ایکنا: محرم شہر، میدان آزادی میں ایک عظیم اور عوامی مجلسِ عزا میں تبدیل ہو چکا ہے؛ ایک ایسی مجلس جو ہر عمر اور ہر ذوق کے افراد کو اپنی آغوش میں بلا رہی ہے۔
05:20 , 2025 Aug 02
ویرانوں کی خاموشی؛ حقیقت کی پکار ہے

ویرانوں کی خاموشی؛ حقیقت کی پکار ہے

یہ سامنے کی تصاویر بظاہر 12 روزہ جنگ میں جعلی صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر ہیں، لیکن درحقیقت یہ امید، صبر اور عنقریب پوری ہونے والے خدائی وعدے کی نشانیاں ہیں۔
20:17 , 2025 Aug 01
اردن بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اعلان

اردن بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اعلان

ایکنا: اردن کے بین الاقوامی مقابلوں کا اختتام ہوگیا ہے جہاں اختتامی تقریب میں اعلی کارکردگی دکھانے والوں کو انعامات سے نوازا گیا ہے۔
06:34 , 2025 Aug 01
اردون؛ نو ہزار طلباء سمر قرآنی کورسز سے مستفید

اردون؛ نو ہزار طلباء سمر قرآنی کورسز سے مستفید

ایکنا: اردن کے صوبہ "عجلون" میں موسم گرما کے قرآنی مراکز میں 9 ہزار طلبہ و طالبات کی تعلیم مکمل کی گئی ہے۔
06:33 , 2025 Aug 01
غزہ جنگ، اسرائیل کی حمایت میں شدید کمی

غزہ جنگ، اسرائیل کی حمایت میں شدید کمی

ایکنا: گالوپ تازہ سروے؛ صرف 32 فیصد امریکی اسرائیل کی غزہ میں فوجی کارروائی کی حمایت کرتے ہیں۔
20:48 , 2025 Jul 31
5