ایکنا: آستانہ مقدس عباسی سے وابستہ قرآنی ادارے نے ماہِ محرم کی ایّام کو زندہ رکھنے اور معاشرے میں قرآنی ثقافت کو فروغ دینے کے سالانہ منصوبے کے تحت قرآنی پروگرام شروع کیا ہے۔
ایکنا: ایران میں حوزہ یا مدارس کے سربراہ نے اسلامی دنیا سے خطاب میں کہا کہ وہ قیام کریں اور غزہ محاصرہ کو توڑ دیں کیونکہ سب کی آنکھیں امت کی طرف لگی ہوئی ہیں۔
ایکنا: ماه صفر، رحلت رسول اکرم(ص) و ائمه اطهار(ع) کا مہینہ ہے. اس مہینے میں صدقہ دینا، اربعین کی زیارت کے لیے جانا اور "شدید القوی" کا ذکر کرنا تاکید ہے۔
ایکنا: کربلاء کے دل سے ایک پودا اُگا، جو آج اسلامی مزاحمت کی قیادت میں ایک پاکیزہ درخت بن چکا ہے، اور عدل و روحانیت پر مبنی ایک نئے تمدن کے ظہور کا پیش خیمہ ہے۔
ایکنا: احمد الطیب، شیخ الازہر، نے منگل کی شام ایک عالمی اپیل جاری کی ہے جس میں غزہ کے مکینوں کو نسل کشی اور جان لیوا قحط سے فوری نجات دلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔