All Stories

IQNA

اقوام متحدہ میں خالی ترین ہال/ فلسطین کا پرچم لہرایا گیا

اقوام متحدہ میں خالی ترین ہال/ فلسطین کا پرچم لہرایا گیا

ایکنا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی تقریر سے پہلے ہی کئی ممالک کے سربراہان اور نمائندے بطور احتجاج ہال سے باہر چلے گئے۔
06:44 , 2025 Sep 28
دنیا کی پہلی پلوشن فری مسجد کا قیام

دنیا کی پہلی پلوشن فری مسجد کا قیام

ایکنا: دنیا کی پہلی کاربن فری مسجد امارت ابو ظہبی کے شہر مصدر میں تعمیر کی جا رہی ہے۔
06:42 , 2025 Sep 28
اکانومسٹ: روہنگیا مسلمان دنیا کا سب سے زیادہ مظلوم گروہ

اکانومسٹ: روہنگیا مسلمان دنیا کا سب سے زیادہ مظلوم گروہ

ایکنا: برطانوی جریدے اکانومسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں روہنگیا مسلمانوں کی کسمپرسی کی حالت بیان کرتے ہوئے انہیں "دنیا کا سب سے زیادہ ستم دیدہ گروہ" قرار دیا ہے۔
06:39 , 2025 Sep 28
اردن میں بین الاقوامی

اردن میں بین الاقوامی "قدس؛ فلسطین کا دارالحکومت" نمایش

ایکنا: عمان میں 24ویں بین الاقوامی کتاب میلے کا آغاز جمعرات کو "قدس؛ فلسطین کا دارالحکومت" کے نعرے کے ساتھ مرکزِ بین الاقوامی نمائش گاہ اردن میں ہوا۔
06:37 , 2025 Sep 28
جرمن مستشرق کا تاریکی سے روشنی تک کا سفر

جرمن مستشرق کا تاریکی سے روشنی تک کا سفر

ایکنا: آلفریڈ ہوبر، جرمن مستشرق جنہوں نے اپنی تحقیق و مطالعے کے ذریعے قرآن کریم اور دین اسلام کی حقیقت کو پہچانا اور اسلام قبول کیا، یہ سفر ’’تاریکی سے روشنی کی طرف قدم بڑھانے‘‘ کے مترادف تھا۔
06:33 , 2025 Sep 28
رہنما انصارالله: صہیونی مظالم امریکی حمایت سے

رہنما انصارالله: صہیونی مظالم امریکی حمایت سے

انصاراللہ یمن رہنما کا کہنا ہے کہ صہیونی حکومت دو سال سے امریکی حمایت کے ساتھ غزہ میں نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے۔
15:44 , 2025 Sep 27
26 ستمبر؛ عالمی یومِ یکجہتی کے ساتھ فلسطینی صحافی

26 ستمبر؛ عالمی یومِ یکجہتی کے ساتھ فلسطینی صحافی

ایکنا: صحافیوں کے بین الاقوامی فیڈریشن نے 26 ستمبر کو عالمی یومِ یکجہتی کے ساتھ فلسطینی صحافی کے نام پر نامزد کیا ہے تاکہ غزہ میں صحافیوں کو درپیش رنج و مشکلات کو دنیا کے سامنے لایا جا سکے۔
15:40 , 2025 Sep 27
شهید نصرالله کی برسی پر لبنانی وزیراعظم کا ردعمل

شهید نصرالله کی برسی پر لبنانی وزیراعظم کا ردعمل

لبنان کے وزیراعظم نواف سلام نے سید حسن نصراللہ کی برسی کی تقریب کے منتظمین سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
15:38 , 2025 Sep 27
کوسوو کے شہر جاکووا میں کمسن حفاظ قرآن کے اعزاز میں تقریب

کوسوو کے شہر جاکووا میں کمسن حفاظ قرآن کے اعزاز میں تقریب

ایکنا: جنوب مغربی کوسوو کے شہر جاکووا میں واقع قرآن حفظ کرنے والے ادارے "مدرسہ بزرگ" نے دو نئے حفاظ قرآن کریم، دیار مراتی اور اونیس میما کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی۔
15:35 , 2025 Sep 27
استنبول میں 53 حفاظ قرآن کریم کے اعزاز میں شاندار تقریب

استنبول میں 53 حفاظ قرآن کریم کے اعزاز میں شاندار تقریب

ایکنا: ترک شہر میں محکمہ امور دینی کے زیرِ اہتمام 53 حفاظ قرآن کریم کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
15:25 , 2025 Sep 27
تائیوان؛ جامع مسجد میں مسلم طلباء کا اجتماع

تائیوان؛ جامع مسجد میں مسلم طلباء کا اجتماع

ایکنا: تائیوان کی مختلف یونیورسٹیوں کے مسلمان طلبہ مسجد جامع تائپے، جو کہ اس ملک کا دارالحکومت ہے، میں اکٹھے ہوئے۔
13:35 , 2025 Sep 26
نیویارک میں اسلامی ممالک کی نشست میلاد النبی (ص) پر

نیویارک میں اسلامی ممالک کی نشست میلاد النبی (ص) پر

ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کی اعلیٰ سطحی نشست نیویارک میں 22 ستمبر کو منعقد ہوئی جس کا مقصد حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت کے ڈیڑھ ہزار سال مکمل ہونے کی یادگار منانا تھا۔
13:31 , 2025 Sep 26
مسجد جامع ساراتوف؛ «جهان قرآن»  نمائش کی میزبان

مسجد جامع ساراتوف؛ «جهان قرآن» نمائش کی میزبان

ایکنا: روس کے شہر ساراتوف کی مرکزی جامع مسجد میں قطر کے تعاون سے بین الاقوامی قرآن نمائش "جہانِ قرآن" کا افتتاح کیا گیا۔
19:31 , 2025 Sep 25
ضرورت مندوں کو شیخ الحصری کا قرآنی تحفہ

ضرورت مندوں کو شیخ الحصری کا قرآنی تحفہ

ایکنا: مرحوم مصری قاری شیخ محمود خلیل الحصری کے نواسے نے اپنے دادا کی شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ وہ غریبوں کے ہمدرد اور بچوں کے دوست تھے اور ضرورت مندوں کو خفیہ طور پر قرآنی تحفہ دیا کرتے تھے۔
19:28 , 2025 Sep 25
اسلامی ممالک کے اجلاس میں غزہ جنگ بندی بارے ٹرمپ کی تجویز

اسلامی ممالک کے اجلاس میں غزہ جنگ بندی بارے ٹرمپ کی تجویز

ایکنا: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوامِ متحدہ کے اجلاس کی میزبانی میں نیویارک میں بعض عرب اور اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ اپنی ملاقات میں غزہ میں جنگ ختم کرنے کے لیے امریکہ کا منصوبہ پیش کیا۔
19:25 , 2025 Sep 25
7