ایکنا: ہمارے ملک کے قراء اور تلاوت کرنے والے حفاظ نے اربعین حسینی کے قرآنی قافلے کی صورت میں نجف اشرف سے کربلا معلی کے راستے میں قرآنی محافل منعقد کیں۔
ایکنا: گیارہویں عالمی اربعین ایوارڈ کا ٹیزر اور اسلامی ثقافت و تعلقات کی تنظیم کی جانب سے اربعین سے متعلق فنّی و ادبی تخلیقات بھیجنے کا اعلان جاری کر دیا گیا۔
ایکنا: ہالینڈ کی مسلم تنظیموں نے دائیں بازو کے انتہا پسند سیاستدان گریٹ ویلڈرز کے خلاف مسلمانوں کے خلاف نفرت، امتیاز اور تشدد کو بھڑکانے کے الزام میں شکایت درج کرائی ہے۔
ایکنا: عراقی کی اعلیٰ ہم آہنگی کمیٹی نے کہا ہے کہ اب تک کوئی سیکیورٹی خلاف ورزی ریکارڈ نہیں ہوئی، ماہِ صفر کے آغاز سے اب تک 1 لاکھ 27 ہزار مسافر امام حسینؑ کے اربعین میں شرکت کے لیے اس صوبے میں داخل ہو چکے ہیں۔
تلاوت قرآن کریم، آسمانی نغمہ ہے جس کی ہر آیت سننے کے قابل اور آرام بخش ہے، اس ویڈیو میں آیت 78 سورہ انبیاء کی تلاوت بین الاقوامی قاری جواد فروغی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
ایکنا: ورنون جیمز شوبل نے کہا: اگر ہم خدا اور رسولِ اکرمﷺ سے محبت کرتے ہیں تو ہم کیسے رسولِ خدا کے محبوب اہلِ بیتؑ کی مصیبتیں سن کر غمگین نہ ہوں؟ یہ غم دراصل محبت کی علامت ہے۔
ایکنا: شیخ الازہر نے مدرسۂ حفظ و تجوید قرآن "امام طیب" کے غیرملکی قرآن آموز طلبہ سے ملاقات میں اپنے گاؤں کے مکتب میں جانے کے زمانے کی قرآنی یادیں اور تجربات ان سے شیئر کیے۔