ایکنا: قرآنی فنون کی نمائش "ضحی" میں نوجوان فنکاروں اور طلبہ کے منتخب فن پارے پیش کیے گئے ہیں، جو سورۂ ضحی پر تدبر اور امید کے مفاہیم کی فنّی تعبیرات کو ناظرین کے سامنے پیش کرتے ہیں۔
ایکنا: ملکی قرآنی ثقافتی ترقی کونسل کے سربراہ نے بین الاقوامی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایکنا قرآنی تبیین کی تحریک کا عَلَم بردار ہے۔
ایکنا: ملائیشیاء کی تنظیم "رستو" نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ پٹی میں قرآنِ کریم کی کتابت اور اسلامی فنون کے لیے ایک مرکز قائم کرنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔
ایکنا: ایسے افراد اور اداروں کے ساتھ تعاون کرنا جو نوجوانوں کی شادی اور خاندان سازی کے لیے مواقع فراہم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، سماجی تعاون کی نمایاں مثالوں میں سے ایک ہے۔