آیت اللہ مصباح یزدی کی دوسری برسی قم المقدسہ میں منعقد ہوگی

IQNA

آیت اللہ مصباح یزدی کی دوسری برسی قم المقدسہ میں منعقد ہوگی

18:48 - December 26, 2022
خبر کا کوڈ: 3513452
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی دوسری برسی حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں بروز جمعرات۲۹ دسمبر ۲۰۲۲ کو منعقد ہوگی۔

حوزہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق، معروف فلاسفر اور دانشور مرحوم آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی دوسری برسی ۲۹ دسمبر ۲۰۲۲بروز جمعرات بعد نماز مغرب اور عشاء، شبستان امام خمینی (رح) حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں منعقد جوگی۔

مجلس ترحیم اور تقریب سے آیت اللہ مدرسی یزدی  خطاب فرمائیں گے۔

نظرات بینندگان
captcha