سیدحسن نصرالله خطاب ملتوی

IQNA

سیدحسن نصرالله خطاب ملتوی

11:01 - December 31, 2022
خبر کا کوڈ: 3513484
ایکنا تھران- حزب اللہ رہنما سیدحسن نصرالله اب منگل کو خطاب کریں گے۔

ایکنا- نیوز ایجنسی العهد کے مطابق حزب‌الله لبنان رہنما کا خطاب جو انہوں نے معروف ایرانی کمانڈرحاج قاسم سلیمانی و حاج ابومهدی المهندس کی شہادت پر کرنا تھا اب یہ خطاب بروز منگل کو ہوگا۔

 

حزب کے بیان میں کہا گیا ہے: سیدحسن نصرالله کو سخت زکام کی وجہ سے خطاب میں مشکل پیش آرہی تھی لہذا یہ خطاب اب منگل کو کریں گے.

 

حزب‌الله کے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ مکمل صحت یاب ہے اور زکام کا علاج پروسیس میں ہے۔

 

سید حسن نصرالله در ایرانی وقت کے مطابق رات دس بجے خطاب کرنا چاہتے تھے مگر اب یہ خطاب منگل کو شام ساڑھے سات بجے ہوگا۔

 

 

حزب‌الله رہنما اس خطاب میں تازہ ترین علاقائی مسائل کے علاوہ لبنان میں صدر کے انتخاب اور سیاسی بحران پر بھی بات کریں گے./

 

4110738

نظرات بینندگان
captcha