ایکنا- عرب برطانیہ ویب سائٹ کے مطابق لاہیا اور جبالیا کیمپوں میں موجود فلسطینی بچوں کے فن پاروں کی نمایش لندن کے ہسپتال میں منعقد کی گیی جس پر اسرائیل نے غصے کا اظھار کیا۔
اسرائیل (UKLFI) وکلا گروپ نے ہسپتال میں نمایش کے خلاف شکایت کی تھی اور کہا کہ مذکورہ بچوں نے حماس کی زیرنگرانی پرورش اور تربیت پائی ہیں۔
مذکورہ گروپ نے دعوی کیا ہے کہ نمایش چلسی ہسپتال اور وسٹ منسٹر ہسپتال میں منعقد کی گیی ہے اور بعض بیمار افراد ان تصاویر کو دیکھ کر بے چینی محسوس کرتے ہیں۔
اس شکایت کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے نمایش انتظامیہ سے معذرت کرتے ہویے بچوں کے فن پاروں کو جمع کردی۔
ہسپتال انتظامیہ کے اقدام پر سوشل میڈیا میں صارفین نے غم اور غصے کا اظھار کیا ہے۔/
4124436