آسمانی چراغ کے عنوان سے موکب میں سوم امام کی رسم+ تصاویر

IQNA

مسلسل دس سالوں سے؛

آسمانی چراغ کے عنوان سے موکب میں سوم امام کی رسم+ تصاویر

6:18 - August 03, 2023
خبر کا کوڈ: 3514716
ایکنا کربلا: آسمانی قندیل کے عنوان سے سوم کی تقریب بین‌الحرمین میں منعقد کی گئی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الکفیل کے مطابق مسلسل دس سالوں سے مذکورہ موکب میں سوم امام کی رسم کی جاتی ہے۔

 

 جسمیں علامتی طور پر شھدائے کربلا کی تدفین کی جاتی ہے۔

موکب کے رکن ایهاب العوائدی کا کہنا تھا: قندیل آسمان رسم حرم مطهر حضرت عباس(ع) کے تعاون سے ہر سال  محرم الحرام کے تیرہویں دن بین‌ الحرمین میں منعقد ہوتی ہے. 


عزاداران حسینی بدن مطهر امام حسین(ع) اور انکے اصحاب کی علامتی تشیع کرتے ہیں اور اس غم کو امام زمان(عج) کے حضور پرسہ پیش کرتے ہیں.


 انکا کہنا تھا: موکب میں عزادار اور اہل قرآن کی بڑی تعداد موجود تھی جہاں ۹۴ علم یا پرچم بنام اصحاب امام حسین(ع) اور اهل بیت (علیهم السلام)  کے افراد کی یاد میں تیار کیے جاتے ہیں.


العویدی کا کہنا تھا: ۹۴ پرچموں میں سے ۴ پرچم سفرائے امام حسین(ع)، ۱۸ بینر بنام  بنی‌هاشم علیه السلام اور ۷۲ دیگر بینرز بنام  یاران امام حسین(ع) سے مخصوص تھے۔/

 

 

 

 

4159808

نظرات بینندگان
captcha