اهل بیت (ع) بارے غلو نہ کی جائے + تصویر

IQNA

آیت‌الله سیستانی:

اهل بیت (ع) بارے غلو نہ کی جائے + تصویر

5:08 - August 28, 2023
خبر کا کوڈ: 3514849
ایکنا عراق: شیعہ مرجع تقلید نے ایک سوال کے جواب میں اهل بیت (ع) بارے غلو سے پرہیز کا مطالبہ کیا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق شیعہ مرجع تقلید آیت‌الله سید‌علی سیستانی،  نے عوام سے کہا ہے کہ وہ اهل بیت (ع) کے بارے میں غلو سے پرہیز کریں۔

 

ایک سوال کے جواب میں جب ان سے پوچھا گیا تھا  : یہ کہ بعض افراد حضرت علی یا حضرت امام حسین علیہ السلام کو خالق سے منسوب یا انتساب کرتا ہے کیسا ہےَ؟

 

 

آیت‌الله سیستانی کی طرف سے جواب میں کہا گیا ہے کہ بارہا مقررین، شعرا اور مداح کرنے والے افراد کو تاکید کی گیی ہے کہ اہل بیت بارے غلو اور زیادہ روی سے اجتناب کیا جائے۔/

 

 

از غلو درباره اهل بیت (ع) خودداری شود

 

 

 

4165160

نظرات بینندگان
captcha