تھائی لینڈ میں عشق رسول (ص) میں واک

IQNA

تھائی لینڈ میں عشق رسول (ص) میں واک

16:28 - September 26, 2023
خبر کا کوڈ: 3515014
ایکنا تھائی لینڈ: پاتانی کی گورنر فاطمہ سادیامود نے بعض اداروں کے تعاون سے عشق رسول واک کا اہتمام کیا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق عشق رسول گرامی کے حوالے سے  پیدل روی یا واک کا اہتمام شھر کے مرکزی اسٹیڈیم سے شروع اور مرکزی مسجد پر اختتام ہوا۔

 

مشی یا واک  کا مقصد جو ہر سال منعقد کرانے کا اعلان ہوا ہے عشق رسول گرامی کو عام کرانا، سنت و سیرت کی ترویج اور انکو ایک نمونہ کے طور پر پیش کرنا ہے۔

 

مشی یا پیدل روی کے راستوں میں گاڑیاں اور سائیکل وغیرہ موجود تھے اور واک کرنے والے کے ساتھ اہم شخصیات شریک تھیں جہاں اختتام پر امام جماعت نے سیرت النبی پر خطاب کیا اور طے پایا کہ ہرسال اس واک کا اہتمام کیا جائے گا۔/

 

برگزاری مراسم پیاده‌روی عشق به پیامبر(ص) در تایلند 

 

برگزاری مراسم پیاده‌روی عشق به پیامبر(ص) در تایلند 

 

4170863

نظرات بینندگان
captcha