تلاوت قرآن کریم، آسمانی نغمہ ہے جس کی ہر آیت سننے کے قابل اور آرام بخش ہے، اس ویڈیو میں آیت 78 سورہ انبیاء کی تلاوت بین الاقوامی قاری جواد فروغی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
احمد سعود، افریقی ملک موریتانیہ کے ایک نوجوان قاری، نے اس مہم میں حصہ لیتے ہوئے اپنی تلاوت کی ویڈیو ارسال کی ہے، جس میں انہوں نے سورۂ مبارکہ نصر، سورۂ مبارکہ فتح کی ابتدائی چار آیات اور سورۂ مبارکہ آلِ عمران کی آیت 139 کی قراءت کی ہے۔